احکام القرآن کے امتیازات و خاصیات
(احکام القرآن) قرآن مجید کی ان آیات کی تفسیر ہے جنہیں ”آیات ِاحکام ” کہا جاتاہے اور جو مسائل حلت و حرمت پر مشتمل ہیں ۔ یہ تصنیف بظاہر تو قرآن مجید کی مخصوص آیات مقدسہ کی تفسیر ہے لیکن درحقیقت سہل نویسی ، طویل مضامین کو مختصر عبارات میں ادا کرنے اور اپنے موضوع کے ساتھ انصاف کرنے کی ایک بہترین مثال بن کر سامنے آئی ہے۔ احکام القرآن کے امتیازات و خاصیات درج ذیل ہیں۔
1۔اردو زبان میں احکام القرآن پر پہلی تفسیر
2۔آسان اور سادہ اسلوب بیان
3۔عنوان آیات
4۔حل لغات
5۔شانِ نزول
6۔مسائلِ شرعیہ
7۔قرآن حکیم سے تفسیر
8۔احادیثِ مبارکہ سے تفسیر
9۔اقوالِ صحابہ سے تفسیر
10۔اکابر مفسرین کے اقوال
11۔فقہ حنفی کے مطابق مسائل کابیان
12۔دیگر مکاتبِ فکر کے مطابق مسائل کا بیان
13۔عقائدِ اہلِ سنت کا بیان
14۔موجودہ دور کے اوزان کا ذکر
15۔عصرِ حاضر کے اہم مسائل کا ذکر
16۔حوالہ جات اور مآخذ و مراجع کا اہتمام
جلد اول
جلد دوم
جلد سوم
جلد چہارم
جلد پنجم
جلد ششم
جلد ہفتم