دائمی نقشہ اوقاتِ نماز

دائمی اوقاتِ نماز

 

نقشہ ہذا کو نہایت احتیاط سے مرتب کیا گیا ہے۔ اس کے تمام اوقات سورج کے طلوع و غروب کے لحاظ سے سیٹ کئے گئے ہیں۔ جو کہ مفتی محمد افضل حسین مونگیری کی تالیف زبدۃ التوقیت کے اصول و قوانین سے مستخرج ہیں۔