جانور کے اعضا ئے ممنوعہ

جانور کے اعضائے ممنوعہ

جانور کي وه اعضاء جن کا کهانا مکروه تحريمي هي ،وه درج ذيل ہيں :
(١)بہنے والا خون(٢) ذکر،(عضو تناسل)(٣) خصیے(کپورے)(٤) شرمگاه(٥) غدود(٦) مثانہ(٧) پِتہ(٨)حرام مغز (٩)گردن کي دوپٹھے جو کندهوں تک بڑھے ہوتے ہیں.(١٠)خون جگر(١١)تلی کا خون(١٢) خون گوشت یعنی  دم مسفوح نکل جاني کي بعد جو خون گوشت میں رہ جاتا ہے.(١٣)دل کا خون (١٤) زرد پانی جو پتہ میں ہوتا ہے (١٥)بلغم(١٦) وه خون بهي جو رحم میں نطفہ سے بنتا ہےجسے منجمد  ہونے کے بعد علقہ کہا جاتا ہے. (١٧)پاخانہ کا مقام(١٨)اوجھڑی (١٩) آنتیں(٢٠) گوشت کا ٹکڑا جو رحم میں نطفہ سے بنتا ہے جسے مضغہ کہتے ہیں (٢١) رحم میں اگر بچہ مردہ موجودہ ہو (اگر بچہ زندہ ہو اور اسے ذبحہ کرلیں تو وہ حلال ہے) (٢٢)نطفہ بھی حرام ہے خواہ نر کی منی مادہ کے رحم میں پائی جائے یا خود اسی جانور کی منی ہو
واللہ سبحانہ و تعالیٰ اعلم بالصواب