عطیات

جامعہ کے معیارِ تعلیم، اور ہماری چند سالہ  محنت وجانفشانی کے حوصلہ افزاء نتائج آپ کے سامنے ہیں۔ اس چند سالہ خاموش کارگزاری کے بعد ہم پورے اطمینان سے آپ کو بڑھنے اور بڑی فراخ دلی سے اس عظیم تعلیمی منصوبہ کوپایہ تکمیل تک پہنچانے کی دعوت دیتے ہیں۔ آپ جہاں جامعہ کے ساتھ نقدی رقوم( مثلاً زکوٰۃ ، صدقات اور دیگر عطیات) کے ذریعے تعاون فرماتے ….ہیں ، اس کے علاوہ بھی کئی صورتوں میں عطیات دے کر اپنے حصے کا کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً

٭مستقل ماہانہ ممبر بن کر

٭اساتذہ اور عملہ کے وظائف کے ذریعے

٭تدریس و مطالعہ کے لئے کتب فراہم کرکے

٭ طلباء کی خوراک کے لئے آٹا ،گھی ، دالیںوغیرہ کچن کا سامان فراہم کرکے

٭ ذہین طلباء کے ماہانہ اخراجات اپنے ذمہ لے کر

٭ تعمیرات کے لئے سیمنٹ ، بجری ، سریا وغیرہ میٹریل کے ذریعے۔
جامعہ کا اکاؤنٹ نمبر یہ ہےـ:
0553997691001230۔برانچ کوڈ:0201 سوٖفٹ کوڈ:MUCBPKKA مسلم کمرشل بینک کھاریاں